فاطمہ شیخ مشہور ہدایتکار کرن جوہر کی فلم سیریز ’عجیب داستان‘ میں نظر آئیں گی۔
اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 356 تک پہنچ گئی جبکہ 6 لاکھ63 ہزار200افراد متاثر ہیں
امریکہ میں 3 کروڑ10 لاکھ 33 ہزار سے زائد متاثر ہیں
تیسری لہر میں کورونا ایس او پیزپر عمل درآمد کمزور ہے، خط میں مؤقف
کورونا ویکسین محفوظ و کارآمد بھی ہے، آصفہ بھٹو زرداری کا پیغام
شہر سے باہرجانے والی گاڑیوں کے روٹ پرمٹس کوکم کیا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 390 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹر پر پرویز خٹک کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر دی ہے۔
جڑواں شہروں کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اورادویات بھی موجود نہیں ہیں، سابق وزیراعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب