وزیراعظم اورسری لنکن صدرکی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال، کھیلوں خصوصاً کرکٹ میں تعاون بڑھانے کا عزم
بانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار نہیں ، مقتدرہ کو سیاسی شخصیات سے نہیں ملنا چاہئے ، رانا ثناء اللہ
بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکائونٹ پر ملک دشمن مواد شائع ہوتا ہے ، کارروائی کرینگے
حامد رضا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے مستعفی
فیصلے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخونزادہ حسین کو آگاہ کر دیا گیا
ججز ایک دوسرے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکتے ، سپریم کورٹ
سابق ڈپٹی رجسٹرار کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری ، ممبران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کالعدم
ایف بی آر کا ود ہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی قرار دینے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو زیادتی کے مترادف قرار دیا ہے
مارخور کے شکار کے 39 پرمٹ جاری، ایک پرمٹ کی بولی 2 لاکھ 46 ہزارڈالر
ٹرافی ہنٹنگ پروگرام سے 54 کروڑ روپے سے زائد آمدن متوقع، آمدنی مقامی کمیونٹیز پر خرچ ہوگی، محکمہ جنگلی حیات
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
خوارج دہشتگرد ی کی کارروائیوں ، خودکش حملے کی سہولت کاری، اغوا اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ۔ آئی ایس پی آر
انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں معمولی اضافہ، ایک پیسہ مہنگا
کرنسی مارکیٹ میں 281 روپے 43 پیسے کے ساتھ بند ہوا، اسٹیٹ بینک
فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم ، جیت ہماری ہی ہو گی ، شاہین آفریدی
مجھے اپنے فاسٹ بائولرز کا جارحانہ مزاج پسند ہے
پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کیلئے خصوصی پیکیج ، ایک سمسٹر کی فیس معاف
ہونہار اسکالرشپ کیلئے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں بھی ایک ماہ کی توسیع