فی تولہ سونا 3لاکھ88ہزار600 روپےپربرقرار، 10گرام سونا بھی 3لاکھ33ہزار161 روپے پربرقرار رہا
آئی–11 بس اڈا 3 کروڑ 80 لاکھ روپے میں الاٹ کیا گیا ہے
آٹے کی فی من قیمت میں 1200 سے 1400 روپے تک بڑھ گئیں
کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 281 روپے 50 پیسے پر بند، 100 انڈیکس میں 3 پوائنٹس کی کمی
ریفائنڈ چینی کا ایکس مل ریٹ 169 روپے اور ریٹیل پرائس 177 روپے فی کلو مقرر
سونا 2400 روپے فی تولہ سستا ہو گیا
رواں سال گندم کی خریداری نہ ہونے سے بلوچستان میں گندم کا اسٹاک صفر ہوگیا ہے
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اضافی ٹیکس لگانے اور درآمدی سامان پر لیوی عائد کرنے کی تجویز
یورپی مشترکہ کرنسی یورو 1.1847 ڈالر تک پہنچ گئی، خبر ایجنسی