ڈالر ایک پیسہ سستا ہوکر 281 روپے 46 پیسے پر بند، اسٹیٹ بینک
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 657 ڈالر کا ہو گیا
کنویں سے 14 ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس اور 430 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہو رہی ہے
صبح دس بجے 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 741 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
جولائی میں قرضوں میں تین سو پچاس ارب روپے کا مزید اضافہ ہوا
390 ملین ڈالر کی برج فنانسنگ سے 1350 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا
معاہدے سے سعودی عرب کے ساتھ مزید تعاون کی راہیں کھلنے کی توقع ہے،اے کے ڈی سیکیورٹیز
ایم جی ایکسائٹ اور ایم جی زیڈ ایس ای وی شارٹ رینج محدود مدت کیلئے 9 لاکھ روپے سستی کر دی گئی
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر مزید تین پیسہ سستا ہوا اور 281 روپے 47 پیسے کی سطح پر بند ہوا