انٹر بینک میں 12 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت 281 روپے ، 20 پیسے ہو گئی
وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے آئندہ 15روز کیلئے ہو گا
گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 448 روپے 33 پیسے مقرر،نئی قیمتوں کا آج رات 12 بجے سے آئندہ ماہ کیلئے ہوگا
E-Plus 91 کی نئی قیمت 2.58 درہم فی لٹر مقرر کی گئی ہے، Special 95 پٹرول اب 2.66 درہم فی لٹر میں دستیاب ہوگا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
اسکیم کا مقصد آٹو سیکٹر میں توانائی کی بچت اور ماحول دوست ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہے
سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 178 روپے کا اضافہ ہو گیا
پشاور میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی
پاکستانی معیشت بہتر ہوئی ہے لیکن قدرتی آفات اور حالیہ سیلاب ترقی کیلئے خطرہ ہیں ، ایشیائی بینک