کمپنی کے مطابق یہ ٹینکر 11 مارچ سے خلیج فارس میں لنگر انداز تھا اور اب ایران کے ساتھ رابطوں کے نتیجے میں وطن واپس روانہ ہو چکا ہے
امریکی اور برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی ہوئی
حکومت بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں کے فرق کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے
کارروائی ضابطہ جاتی ہدایات کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث عمل میں لائی گئی
گزشتہ روز سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھی گئی تھی، جب فی تولہ سونا 43 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 47 ہزار 762 روپے کا ہو گیا تھا
حکومت سرکاری گاڑیوں کے ایندھن کے استعمال میں پچاس فیصد کمی اور تقریباً ساٹھ فیصد گاڑیوں کو محدود کرنے کا اعلان بھی کر چکی ہے
برینٹ آئل کی قیمت 100 ، ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 88 ڈالر فی بیرل ہو گئی
برینٹ کرؤڈ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد کمی ہوئی
سونے کے فی تولہ نرخ میں 43 ہزار 600 روپے کی کمی ہو گئی