عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار 560 ڈالر کا ہو گیا
حکومت تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے
ہفتہ کے روز بھی سونے کی قیمت میں 4,800 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد قیمت 4,72,062 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی تھی
کمپنی نے جنوری میں اس گاڑی کی بکنگ کا آغاز کیا تھا، HEV ورژن کی قیمت 2 کروڑ 5 لاکھ روپے جبکہ PHEV کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ روپے رکھی گئی تھی
اگر خطے میں کشیدگی برقرار رہی تو پاکستان سمیت عالمی اسٹاک مارکیٹس مزید دباؤ کا شکار رہ سکتی ہیں، تجزیہ کار
عام طور پر مہنگائی سونے کی طلب بڑھاتی ہے، لیکن بلند شرح سود سونے جیسے غیر منافع بخش اثاثوں کو کم پرکشش بنا دیتی ہے، ماہرین
دنیا نے صورتحال کی سنگینی ابھی تک نہیں سمجھی ، بلوم برگ
سونے کے فی تولہ نرخ 4 ہزار 800 روپے بڑھ گئے
بڑی وجوہات میں ڈالر کی مضبوطی، سونے کی پہلے سے بلند قیمت اور شرحِ سود میں اضافے کا خدشہ ہے ، ماہرین