نئے سال پر حکومت کا بڑا تحفہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے 15 جنوری تک ہوگا،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

سردی کی شدت بڑھتے ہی ایل پی جی بھی مزیدمہنگی کردی گئی

ایل پی جی کی نئی قیمت 219 روپے 68 پیسے فی کلو مقرر، گھریلو سلنڈر 2592.19 روپے کا ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری

سونے کی قیمت میں 2025 کے دوران کتنا اضافہ ہوا؟حیران کن انکشاف

سونے کی قیمت میں اضافے کے بنیادی اسباب میں جغرافیائی و سیاسی تنازعات اور بین الاقوامی اقتصادی غیر یقینی کی صورتحال شامل رہی

سونا تیسرے دن بھی مزید سستا ہو گیا

تین دن میں سونے کے فی تولہ نرخ میں 18700 روپے کی کمی ہو گئی

اسلام آباد، تہران اور استنبول فریٹ ٹرین سروس ملتوی

سروس کا مقصد پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان تجارتی روابط کو مضبوط بنانا اور علاقائی تجارت کو فروغ دینا ہے

یکم جنوری 2026 کو بینک بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

دو دن میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

آج سونا 10 ہزار 700 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 60 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے سے زائد کمی ہو سکتی ہے

سونا، اسٹاک مارکیٹ یا پلاٹ،کن پاکستانی سرمایہ کاروں کو 2025 میں زیادہ فائدہ ہوا؟

بروکریج ہاؤس ٹاپ لائن سکیورٹیزنے سب سے بہتر پرفارم کرنے والی ایسٹ کلاسز پر رپورٹ شائع کردی

سال کے اختتام پر بِٹ کوائن مارکیٹ کیپ 3 ٹریلین ڈالر سے اوپر

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے بعد سرمایہ کار بٹ کوائن کی جانب منتقل ہو رہے ہیں

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

دکانداروں کے مطابق یہ اضافہ گزشتہ 15 سے 20 دن کے دوران ہوا

سال 2026 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہوں گی؟

خلیجی خطے کے بیشتر ممالک ایندھن کی قیمتوں کو آزاد کرنے کی پالیسی اپنا چکے ہیں،

آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پشاور، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں نرخوں میں اضافہ ہو گیا

نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت 75 ڈالر 5 سینٹ سے کم ہوکر 69 ڈالر 73 سینٹ کی سطح پر آ گئی

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی تو کہیں ہوشربا اضافہ

لاہور اور ملتان میں قیمت میں کمی، پشاور اور فیصل آباد میں مرغی مہنگی ہو گئی

چین کا امریکا کو زبردست جواب؛ دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

10 امریکی دفاعی اداروں کے سینئر عہدیداروں پر بھی چین، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخلے پر پابندی عائد

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی

چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp