اراکین قومی اسمبلی کا ایک دوسرے کے خلاف لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال، سخت جملوں کا تبادلہ
Author: زوریز بنگش
احسن اقبال نے کہا کہ یکم اگست ملک کا سیاہ ترین دن تھا ،کل سینیٹ میں جو ہارس ٹریڈنگ ہوئی ایسی ہارس ٹریڈنگ یونینز الیکشن میں بھی نہیں ہوتی۔
اگست کےمہینےمیں سینیٹ میں اپوزیشن کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے،جیل میں بیٹھی قیادت پاکستان کےاداروں کوکٹھ پتلی بناناچاہتی ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے سابق صدر آصف علی زرداری کا نام لیے بغیر کہا کہ جزا وسزا کے عمل سے کوئی نہیں بچ سکتا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل اپنے مطالبات کی حمایت کے لئے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں میں ہے۔
احسن اقبال دوسری وزارتوں کے کام میں مداخلت کرتے رہے ہیں،وزیر مواصلات
جب تک مخیر افراد آگے نہیں بڑھیں گے، معاشرے ترقی نہیں کر سکتے، اسد قیصر
خواتین اپنا سامان لیے کھلے آسمان تلے پریشانی کا سامنا کرتی رہیں۔
فیسٹیول میں جہلم کے مختلف اسکولوں کے بچوں نے ملی نغموں پر پرفارمنس کے ذریعے پاکستان سے پیار کا اظہار کیا







