Author: ویب ڈیسک

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کو روس میں منعقد ہونے والے ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق پیوٹن نے شمالی کوریا کے رہنما  کم  جونگ ان  اور جنوبی کوریا کے صدر مون جی ان کو ماسکو آنے کے دعوت دی ہے۔ ایسٹرن اکنامک فورم 11 سے 13 ستمبر  تک روس کے شہر ولادی وستوک میں منعقد ہوگا، میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر نے کورین لیڈرز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے، صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ دو طرفہ تعلقات اور…

Read More

کراچی: پا کستان تحریک انصاف کے  نو منتحب  رکن سندھ  اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ نے داور نامی نوجوان سے  اپنے رویے  اور مار پیٹ پر غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔ ڈاکٹر عمران علی شاہ معافی کے لیے رات گئے داود کے گھر پہنچے، پی ٹی آئی کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ عمران علی شاہ کے گڑگڑانے  پر نیشنل اسٹیڈیم کی سڑک پر تھپڑ کھانے والے داود نے انہیں معاف کردیا۔ اس سے پہلے پا کستان تحریک انصاف نے پارٹی کے نو منتحب رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ کی جانب سے شہری پر…

Read More

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ابھی تو پارٹی شروع  ہوئی ہے، عمران خان اقتدار میں آ جائیں پھر ہم  دیکھتے ہیں کہ وہ کیا کارنامے انجام دیتے ہیں، ابھی کوئی تبصرہ کرنا مناسب نہیں۔ ’ہم نیوز‘  کے پروگرام ’نیوز لائن‘  کی میزبان ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سید خورشید احمد شاہ ہمارے امیدوار ہیں اور اپوزیشن جس کی نامزدگی کا فیصلہ کرے گی ہم اسے دل سے قبول کریں گے۔ نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ نواز شریف واحد لیڈر ہیں جو اپنی بیٹی کے…

Read More

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا۔ چار سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس آنے والے آل راؤنڈر پاکستان ٹیلی ویژن کرکٹ ٹیم کی  قیادت کریں گے۔ عبدرالرزاق پاکستان کی جانب سے 46 ٹیسٹ، 265  ون ڈے اور 32 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں۔ انہوں نے اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ 2013 میں کھیلا تھا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے سیزن میں عبدالرزاق بطور باؤلنگ کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے منسلک تھے۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ پی ایس ایل فور کا…

Read More

پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکریٹری صحت نے تمام ’بورڈ آف گورنرز‘ کے کنٹریکٹ میں توسیع کارکردگی سے مشروط کردی ہے۔ ہیلتھ سیکرٹری عابد مجید کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق موجودہ بورڈ آف گورنرز کےعہدیداران کی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعلامیہ میں تمام متعلقہ افراد کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی تنبیہہ بھی کی گئی ہے۔ بورڈ آف گورنرز کے عہدیداران کو مختلف شعبوں میں پرفارمنس دکھانے کیلئے الگ الگ سیکشن دیے گئے ہیں۔ صوبائی سیکرٹری ہیلتھ کی جانب سے تمام بورڈ آف گورنرز کو اپنی پرفارمنس رپورٹ جمع کرانے…

Read More

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے انسانیت سوز مظالم اور بہیمانہ تشدد کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، کشیدگی عروج ہر ہے اور بھارت نے جگہ جگہ قائم فوجی چیک پوسٹوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ حریت رہنماؤں سید علی گیلانی ، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے چار بے گناہ اور نہتے کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے۔ حریت قیادت کی اپیل پر کی جانے والی ہڑتال کے باعث سری نگر سمیت مقبوضہ وادی کے دیگر شہروں اور قصبوں میں معمولات…

Read More

لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کے احتجاج کے دوسرے روز دھرنے میں شریک ایک خاتون انتقال کر گئی۔ پنجاب بھر سے تعلق رکھنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے منگل کو بھی مال روڈ کو ٹریفک کے لیے بند رکھا۔ جس سے مال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثررہی۔ شدید گرمی کی وجہ سے مظاہرین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دوران احتجاج کئی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی طبیعت خراب ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والی ہیلتھ ورکر فرزانہ کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ شدید گرمی کے باعث فرزانہ کی طبیعت بگڑی، اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا…

Read More
ایران نے آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں پر پابندیاں عائد کردیں

کراچی: بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (اے آئی ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل یوکریا امانو نے پاکستانی ایٹمی تنصیبات کے حفاظتی انتظامات پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” پاکستانی نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے حفاظتی انتظامات متاثر کن ہیں۔” انہوں نے کراچی میں ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” پاکستان پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا ایک تجربے کار ملک ہے۔” ایٹمی ٹیکنالوجی کے آغاز کے ساتھ ہی عالمی سطح پر” نیوکلیئر سیکیورٹی” کے متعلق بحث شروع ہوگئی تھی۔ جوہری  خطرے سے بچاؤ کی آڑمیں پاکستان کوشدید تنقید کا نشانہ بنایاجاتا رہا ہے۔ لیکن آئی…

Read More

ماسکو: روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ ماسکو جلد برطانوی سفارت کاروں کو بےدخل کردے گا۔ ان کا یہ ردعمل برطانیہ کی جانب سے 23 روسی سفیروں کو نکالے جانے کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سفیروں کی بے دخلی کا عمل لازمی ہوگا۔ انہوں نے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ سفیروں کی بے دخلی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ” میرا وعدہ ہے کہ یہ…

Read More

لندن: برطانیہ میں مبینہ جاسوس پر قاتلانہ حملے کے بعد برطانیہ نے روس کے 23 سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ دنوں انگلینڈ کے شہر سالسبری میں ایک جاسوس (ڈبل ایجنٹ – ایک ہی وقت میں دو فریقوں کے لیے کام کرنے والا جاسوس) کو اعصابی گیس کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ حملے کے بعد سے سابق روسی جاسوس سرگئی سکریپل اور ان کی بیٹی یولیا کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ وزیر اعظم تھریسا مے نے حملے کے پسِ پردہ عناصر کی وضاحت نہ دینے پر روسی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے ایک ہفتے کا…

Read More