صادق خان کو میرے کہنے پر شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
میئر لندن شہر میں جرائم اور امیگریشن پالیسیوں کی خرابی کے ذمہ دار ہیں، امریکی صدر
سیلابی صورتحال سنگین، پورا ملک قدرتی آفت سے دوچار ہے، بلاول بھٹو
سندھ حکومت متحرک، بی آئی ایس پی کے تحت فوری امداد دی جائے، زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
بھارتی جیلوں سے 67 پاکستانی قیدی رہا، وطن واپس پہنچ گئے
رہائی پانے والوں میں 19 عام شہری اور 48 ماہی گیر شامل، قیدی واہگہ بارڈر کے ذریعے وطن پہنچے
اسرائیلی جارحیت قطرکی خودمختاری پر حملہ ہے، وزیراعظم کا امیرِ قطر سے رابطہ
قطر کے ساتھ کھڑے ہیں، صدر آصف زرداری، اسرائیلی جارحیت کے نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں، دفترخارجہ
افغانستان کا ایشیا کپ میں شاندارآغاز، ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست
صدیق اللہ اورعمرزئی کی شاندار بیٹنگ، گلبدین اور فاروقی کی تباہ کن بولنگ، ہانگ کانگ کی ٹیم مکمل طور پر بے بس
جرمن ٹیکنالوجی کمپنی کا اسمارٹ کرکٹ بال پر کام جاری، کھیل کی دنیا میں انقلابی تبدیلی کا امکان
رفتار، اسپن، زاویہ اور ٹریجیکٹری کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ ممکن، امپائرنگ اور کوچنگ میں بڑی مدد
بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
کامیابی کا تناسب 90.3 فیصد، سید عبدالمتین نے 1051 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی
ایشیا کپ ٹی20 کا آغاز، افغانستان کا ہانگ کانگ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے، کپتان محمد نبی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان
میدان میں جارحیت فطری، مگرکھیل تک رہنی چاہیے، سلمان آغا اور سوریا کمار
کھیل کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے اورمیدان میں صرف کارکردگی ہی بولنی چاہیے، پاکستان اور بھارت کے کپتانوں کا سوال پر جواب
موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلی ہیں، موٹروے پولیس
تمام سیکشن سیلاب سے محفوظ، اہلکار 24 گھنٹے تعینات ہیں، ترجمان
رانا ثناءاللہ پنجاب سے سینیٹر منتخب، 250 ووٹ حاصل کیے
اعجاز چوہدری کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، ایک ووٹ مسترد
پاکستانی گالفر عمر خالد کی امریکا میں دھماکے دار فتح
فیڈرچ اوپن ٹورنامنٹ میں 14 انڈر اسکور سے کامیابی، امریکی پروفیشنل زیک ویلیمز کو ایک اسٹروک سے شکست
فرانسیسی وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام
پارلیمنٹ میں 364 ارکان نے مخالفت میں، صرف 194 نے حمایت کی
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہراساں کرنے کا ہتھیار ہے، خرم دستگیر
صحافی کو ہراساں کرنے پرمعافی مانگی جانی چاہئے، ندیم چن، سوال کا جواب دینا بھی سیاسی ذمہ داری ہے، مصطفی کھوکھر
نیپال کے وزیر داخلہ مستعفی، کٹھمنڈو میں کرفیو نافذ
مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی پر استعفیٰ، دارالحکومت میں صورتحال کشیدہ
وزیراعظم سے امریکی وفد کی ملاقات، معدنیات و لاجسٹکس میں 500 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
ایف ڈبلیو او، یو ایس ایس ایم اور این ایل سی، موٹا اینگل کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، پاکستان میں ریفائنری و عالمی معیار کے منصوبوں کا آغاز
غزہ میں دھماکہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، بیت المقدس میں فائرنگ سے 7 افراد مارے گئے
شمالی غزہ میں ٹینک کے نیچے نصب بم پھٹنے سے اسرائیلی فوج کو بڑا نقصان، مقبوضہ بیت المقدس میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے ہلاکتیں
ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اب کیمرے کی آنکھ کے بغیر ممکن نہیں
لاہور میں تمام ڈرائیونگ ٹیسٹ کی ویڈیو مستقل محفوظ ہوگی، ٹیسٹ میں سفارش اور بے ضابطگی کا خاتمہ ہوگا، ڈی آئی جی
سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ سست ہے، شزہ فاطمہ
متاثرہ کیبل جدہ کے قریب ہے، مکمل درستگی کا وقت تاحال معلوم نہیں، وفاقی وزیر آئی ٹی
پنجاب میں سیلاب متاثرین کے لیے بحالی کا آغاز، 12 ستمبر سے جامع سروے ہوگا
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا تخمینہ، امدادی پیکج کی منظوری خود دیں گی

