Author: طفیل محمد

اورکزئی: لوئر اورکزئی کے علاقے کلایہ بازار میں دھماکے میں 30  افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق  دھماکہ جمعہ منڈی بازار میں ہوا، دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جب کہ زخمیوں کو کلایہ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ اورکزئی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، واقعے کے بعد ہنگو اور کوہاٹ کے  ہستپالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ نمائندہ ہم…

Read More