Author: طارق ملک

سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے ذریعے ہراساں کیے جانے لگا

جمہویت اور آزادی اظہار رائے کے علمبردار خود ہی آزادی رائے پر قدغنیں لگانے لگے۔ جب کہ دنیا بھر میں ڈیجٹیل میڈیا کو آزادانہ رائے کے اظہار کرنے کا ذریعہ مانا جاتا ہے ٹوئیٹر اور فیس بک پر موجود جموں و کشمیر کے بارے میں کسی طرح کی بھی حمایت کرنے والے والے بیانات کو ان کے صفحات سے ہٹایا جارہا ہے۔ ٹوئٹر اور فیس بک کے ذریعے دنیا بھر کو جموں و کشمیر میں بھارتی بربریت کے بارے میں معلومات دی جارہی تھیں جس پر پاکستان کی عوام میں شدیدبے چینی پائی جاتی ہے۔ 21ویں صدی میں بلاشبہ انٹرنیٹ…

Read More

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن رد الفساد اور آپریشن خیبر فور شروع کیا۔ تین سالہ مدت کے دوران کئی دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں سے پھانسی کی سزا ہوئی۔ کئی خطرناک دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ افغانستان میں امن عمل میں پیش رفت ہوئی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ سمیت کئی ممالک کے ساتھ تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کیا۔ پاک فوج…

Read More

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیرشکراللہ عاطف مشعال  کی ملاقات ہوئی ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشعال نے جنرل ہیڈکوارٹر(جی ایچ کیو)راولپنڈی  میں آرمی چیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیااوراس موقع پرعلاقائی امن و سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ 2جولائی کو روسی بری افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل اولیگ سالیکوف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں…

Read More

اسلام آباد:چینی ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان کی پاکستان میں مدت  پوری ہونے پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔  سبکدوش ہونے والے چینی ڈپٹی چیف آف مشن لی جیان نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ وہ  گزشتہ چار برس سے پاکستان میں موجود ہیں اور انہیں پاکستان میں بہت پیار ملا۔ گزشتہ چار برس چین پاکستان دوستی میں نہایت پھلدار ثابت ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ان برسوں میں دونوں ممالک کی قیادت نے اعلی سطح پر دورے کئے۔ ان دوروں میں باہمی سفارتی تعلقات کو فروغ حاصل ہوا۔گزشتہ چار برس میں اقتصادی و بزنس ٹو بزنس…

Read More