پنجاب پولیس کا خون کا عطیہ دینے کیلئے سندس فاونڈیشن سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Author: طلحہ سعید
حملہ آور نے لاہور کے تھانہ برکی میں داخل ہونے کی کوشش کی
کورونا کے باعث وینٹی لیٹرز پر مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد پنجاب میں ہے
پابندی کا اطلاق 20 نومبر 2020 سے 31 جنوری 2021 تک ہو گا
بال اب نیب کی کورٹ میں ہے، دیکھنا ہے کہ ایف آئی اے کی شوگر مافیا رپورٹ پر کیا کارروائی کی جاتی ہے؟ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
تمام کاروباری سرگرمیاں رات 10 بجے تک بند کر دی جائیں گی، نوٹیفکیشن
نیب افسران عمران خان کے ایماء پر جلد از جلد انہیں سزا دلوانا چاہتے ہیں، شہباز شریف
ٹرین ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک 27 کلو میٹر کا فاصلہ 45 منٹ میں طے کرے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے آگ پر فوری قابو پانے کی ہدایت کر دی۔
مرکزی ملزم عابد ملہی کو گزشتہ روز فیصل آباد سےگرفتار کیا گیا ہے
پولیس نے پچیس سالہ جویریہ کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالا باپ عبدالغفور، بھائی عبدالشکور اور اقبال کو گرفتار کرلیا
پولیس کے مطابق مدعی بدر رشید پی ٹی آئی کی جانب سے یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑچکا ہے اور کچھ مقدمات میں گرفتار بھی ہوا
وزیر اعلیٰ پنجاب بھی عرس کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔
پنجاب میں پولیو کیسز کی تعداد بارہ ہو گئی ہے
طبی ماہرین کے مطابق ٹائیفائیڈ کے مریضوں پر بیشتر ادویات کے اثر انداز نہ ہونے کی بڑی وجہ میڈیسن کا غیرضروری استعمال ہے














