متاثرہ خاتون کی درخواست پر میاں بیوی کے خلاف تھانہ سندر میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔
Author: طلحہ سعید
جاں بحق شخص کی شناخت عدیل احمد ولد عبدالرشید کے نام سے ہوئی جو ڈولفن فورس کا اہلکار بتایا گیا۔
لاہورکے علاقے سمن آباد میں گھر کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں۔
تھانہ بادامی باغ کی حدود میں چودہ سالہ بچی کو مبینہ طور ہر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
لٹن روڈ کے قریب رکشہ ڈرائیور کی تین کم سن بچوں کو اغوا کی کوشش
ملزم کیخلاف بیوی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازسے ملاقات کیلئے شہباز شریف کو خصوصی اجازت دی ہے ۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ راجن پور میں دوران آپریشن کالعدم بلوچ ریپبلیکن آرمی کے تین دہشت گرد گرفتار کئے گئے ہیں۔
کسی بھی ضلع سے زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آنے پر متعلقہ ایس پی اور سرکل افسر کے ساتھ ڈی پی او کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
حمزہ شہباز نے خود کوٹ لکھ پت منتقل کیئے جانے سے متعلق کوئی درخواست نہیں دی تھی۔
ایک کے علاوہ تمام جیلوں میں گنجائش سے زائد اسیران قید
لاہور تا اسلام آباد کار یا جیپ پر سفر کرنے والے مسافروں کو چھ سو اٹھاسی کے بجائے سات سو پچاس روپے ادا کرنا ہوں گے۔
محکمہ انسداد بدعنوانی کی تین رکنی ٹیم نے سابق وزیراعظم سے ڈیڑھ گھنٹے تک پاکپتن اراضی کیس سے متعلق سوالات پوچھے
عمارتیں زمین بوس ہونے، شارٹ سرکٹ اور کرنٹ لگنے کے واقعات میں لگ بھگ 20افراد جان کی بازی ہار گئے۔
لاہور میں احتجاج کا انتظام سنبھالنے والے حزب اختلاف کے 46 سرگرم اراکین کی فہرست تیار کر لی گئی














