Author: شاکر محمود اعوان

احتساب عدالت لاہو ر نے مسلم لیگ ن  کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی کورونا ویکسین لگوانے کی استدعا منظور کر لی ہے۔  عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کو دو دن میں شہباز شریف کو کورونا ویکسین لگانے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان کورونا کے باعث پریڈ کی تقریب میں شریک نہ ہوسکے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے استدعا کی تھی کہ میری رواں سال عمر 70 سال ہوجائے گی،عدالت ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کو ہدایت دے کہ مجھے کورونا ویکسین لگوائی جائے۔ مسلم لیگ ن کے…

Read More

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔  انسدادد ہشت گردی کی عدالت نے کہا ہے کہ ملزم عابد ملہی اور شفقت علی کے خلاف درج مقدمہ کا فیصلہ 20 مارچ کو سنایا جائے گا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ قاسم ارائیں اور شیرگل قریشی نے ملزموں کے دفاع میں دلائل دیے۔ پراسکیوشن ٹیم نے ملزموں کے خلاف دلائل دیے، پراسیکیوشن ٹیم نے دلائل دیے کہ ملزموں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں، ملزموں کا ڈی این اے جائے وقوعہ سے میچ کر کے گرفتار کیا گیا۔…

Read More