ٹانک ، شمالی وزیرستان سے مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 23 ہو گئی
پولیو مہم کے دوران مخصوص اضلاع میں 2 کروڑ ، 80 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ، این ای او سی
وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا
گیارہویں کے سالانہ امتحان میں کل 97928 بچوں نے حصہ لیا۔جن میں سے 60794 امیدوار پاس قرار پائے۔
پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا
شہری سمز کی بندش سے بچنے کیلئے شناختی کارڈز کی تجدید کروائیں، پی ٹی اے