Author: اجلال حیدر

آسیہ مسیح کی رہاٸی پراحتجاج، متاثرین کو ایک ماہ میں معاوضہ دینے کا حکم | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے اینٹی کرپشن کے مقدمات میں وزیر اعلیٰ کی اجازت دینے کا اختیار معطل کردیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ بڑے بیوروکریٹس کے خلاف کارروائی کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کی اجازت لینا لازمی ہے اور اگر وزیر اعلیٰ پنجاب اجازت نہ دیں تو بڑے بیورو کریٹس کے خلاف مقدمہ ہی درج نہیں کرسکتے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کسی بهی وزیر اعلیٰ سے کرپشن مقدمات…

Read More