ملک میں دالوں،چاولوں اورچینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
دالوں کی قیمت کم از کم 50 اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے گھٹ گئی،چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر ڈھائی بجے پشاور ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کریں گے
وزارت اعلیٰ کی دوبارہ پیشکش ہوئی تو قبول نہیں کروں گا،علی امین گنڈاپور
حکومت کی سازش کوناکام بنائیں گے،چیلنج کرتا ہوں کہ سیاسی طور پر یہ لوگ ہماری حکومت نہیں گرا سکتے،میڈیا سے گفتگو
رنکو سنگھ کو قتل اور بھتے کی دھمکیاں
رواں سال فروری سے اپریل کے درمیان رِنکو کی پروموشنل ٹیم کو 3 مرتبہ تاوان کی دھمکیاں ملیں،بھارتی میڈیا
مشتاق احمد نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا
گلوبل صمود فلوٹیلا پر سفر کے دوران 19 ستمبر کو اپنا استعفیٰ بھیجا، ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا،سابق سینیٹر
غزہ امن معاہدہ فیزون،20نکات میں کیا کچھ شامل؟تفصیلات آگئیں
فوری طور پر سیز فائر کیا جائیگا،حما س ہتھیار ڈال دے گی،امدادی سامان کی فراہمی یقینی بنائی جائیگی
امریکی وزیر خارجہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے کان میں کیا کہا؟ پتہ چل گیا
فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا گیا کہ وہ صدر کے قریب جھک کر کچھ کہتے ہیں اور ٹرمپ اثبات میں سر ہلاتے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جنرل اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو یوٹیوب پر پہلے نمبر پر آگئی
دوسرے نمبر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ،تیسرے نمبر پر تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ سہاسک فوانگ کیت کیوکا خطاب ہے
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان انسدادِ بدعنوانی پر تاریخی معاہدہ
معاہدہ بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثوں کی واپسی سے متعلق ہے،جدہ میں دستخط ہوئے
علی امین گنڈا پور کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا،گورنر: استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہوچکا ، پی ٹی آئی
وصولی سے متعلق خبر فیک نیوز ہے، اپوزیشن کے وزیراعلیٰ کے امیدوار کا اپوزیشن لیڈر ہی بتاسکتے ہیں،فیصل کریم کنڈی