Author: اویس اسلم

رحیم یار خان: پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ رحیم یار خان کے تھانہ ظاہر پیر کی حدود میں پسند کی شادی کرنے والے کاشف اور اس کی اہلیہ آمنہ کو لڑکی کے گھر والوں نے اغوا کر لیا۔  دونوں مغویوں نے چند روز قبل ہی پسند کی شادی کی تھی۔ کاشف کی والدہ آمنہ نے پولیس کو بتایا کہ میری بہو آمنہ کے گھر والوں نے درجنوں افراد کے ہمراہ گھر پر دھاوا بول دیا اور اسلحے کے زور پر بیٹے اور بہو کو اغوا ساتھ…

Read More