کاون ہاتھی کی چڑیا گھر سے رہائی کیلئے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر مہم چلائی گئی تھی اس مہم میں امریکی گلوکارہ شیر نے بھی حصہ لیا تھا
Author: محمد العاص
صدر نے کہا کہ یہ کسی قوم کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے تاکہ ہم اپنے آپ کو بچاسکیں۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم دوسروں پر انحصار نہیں کرتے، یہی خودمختاری ہے ، جسے ہر ایک کو سمجھنا چاہئے
فائربریگیڈ کے زخمی اہلکاروں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایک عارضی میڈیکل کیمپ قائم کردیا گیا ہے
رپورٹس کے مطابق زہریلی گیس لیک ہونے سے پلانٹ کے آس پاس کی آبادی میں سے کم سے کم ایک ہزار افراد متاثر ہوئے
پلاسٹک کے آلے میں ایسے سنسر موجود ہیں جس کو گردن پر لگا کر گلے کی حرکت، سانس لینے، دل دھڑکنے کی شرح اور درجہ حرارت کا پتا لگایا جا سکتا ہے
چینی صدر کو بتایا گیا ہے کہ وبا کے پیش نظر چین کو بڑھتی ہوئی دشمنی کا سامنا ہے اور امریکہ کے ساتھ تعلقات مسلح محاذ آرائی میں تبدیل ہو سکتے ہیں
اشتہار دینے والی کمپنیوں نے معاشی مشکلات کے سبب گوگل اور فیس بک کو اشتہار دینا یا تو ختم کر دیئے ہیں اور یا تعداد کم کردی ہے
افغانستان اور پاکستان جیسے ممالک میں ہر دس لاکھ لوگوں کے لئے دس کے لگ بھگ وینٹیلیٹر ہیں
اعدادو شمار کے مطابق دو ہزار اٹھارہ میں اپنی شریک حیات کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے مردوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا
38 سالہ برطانوی شہری لاک ڈاؤن کے دوران لاٹری ٹکٹ سے 5 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کی رقم جیت کر کروڑ پتی بن گیا
میڈیا اور سوشل میڈیا میں اس حوالے سے افواہیں موجود ہیں اور قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں لیکن ٹھوس شواہد وائرس کے قدرتی ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہیں،جنرل مارک ملی
ایک خندق میں 10 تابوت ترتیب سے رکھے جاتے ہیں تاکہ مستقبل میں نکالتے وقت آسانی ہو
امریکہ کے شہر نیویارک میں کورونا وائرس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کئی ممالک سے زیادہ ہے
فضائی آپریشن معطل ہونے کے سبب امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب ہلاک ہونے والے پاکستانیوں وطن واپس لانے کی بجائے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جا رہا ہے
کورونا وائرس نے عالمی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ دنیا بھر میں لاک ڈاؤن، فیکٹریاں، ائیرلائز، سیاحت، درآمدات اور برآمدات بند ہونے سے عالمی معیشت تباہ ہوگئی ہے، آئی ایم ایف














