یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 14دن کلاسز آن لائن ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری
Author: عینی شیرازی
کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جائے گا
چار سے چھ نومبر تک سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بند رہے گا، نوٹیفکیشن
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے 3 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا
ریڈ زون پر جانے والے راستوں پر کنٹینرز ،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی
دکانداروں کہنا ہے کہ سرکاری نرخ نامے پرعمل کرنا ممکن نہیں ہے۔ سبزی منڈی کے آڑتھیوں نے قیمت میں اضافہ کیا ہے
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دی
مظاہرین نے گریڈ ایک تا 22 کے ملازمین کی تنخواہوں اور الاونسز میں تفریق ختم کرنے کے مطالبے کے حق میں نعرے بازی کی۔
نوازشریف کے نام پر لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی بھی قرقی میں شامل ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے برطانیہ میں قونصل اتاشی کا ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا
چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا
عمر شیخ بریفنگ دینے کے دوران مرکزی ملزم عابد کی بجائے بابر ملک بولتے رہے
جلسے کی حتمی تاریخ اور مقام کا اعلان تمام جماعتوں کو اعتماد میں لےکرکیا جائے گا، ذرائع
سندھ نے دوسرے مرحلے میں اسکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان اے پی سی اور حکومت مخالف تحریک پر بھی بات چیت ہوئی ہے














