ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق شہر کے 3 تعلیمی اداروں میں 8 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔
Author: عینی شیرازی
پی ڈی ایم نے 26 مارچ کولانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تین روزہ سیاحتی میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں پیراگلائیڈنگ،پیراٹروپنگ، گھڑ سواری، کھیل کود اور موج مستی کے ساتھ کھانے پینے کیلئے بھی اسٹال لگائے گئے۔ میلے کے پہلے روز وفاقی وزراء شبلی فراز، عمر ایوب، فہمیدہ مرزا اور غلام سرور خان نے افتتاح کیا۔ شبلی فراز نے کہاکہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر شاندار میلے کا انعقاد کیا گیا ملکی اور غیر ملکی مندوبین شریک ہوں گے۔ عمر ایوب نے کہا کہ پہلی بار ملکر سپورٹس اور سیاحت کے…
ایک سینیٹ انتخاب نے تو آپ کو پورا بےنقاب کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپوزیشن کی جماعتیں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے کل ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گی یا نہیں، فیصلہ آج متوقع ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جماعتیں آج سر جوڑ کر بیٹھیں گی اور کل ہونے والی قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے مشاورت کریں گی۔ یہ بھی پڑھیں: ہم سب نے مل کر عمران خان کو ہرایا ہے، بلاول بھٹو ذرائع ہم نیوز کے مطابق اپوزیشن نے تمام ارکان اسمبلی کو اسلام آباد میں موجود رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں، بلاول بھٹو…
آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات گزشتہ رات ہوئی
وزیر اعظم عمران خان ایوان میں آئے تو انہوں نے ماسک بھی نہیں پہنا تھا
50فیصد بچوں کو بلانے کی پابندی 28فرور ی کوختم ہوجائے گی، وزیر تعلیم
خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ ہوگا اور قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ یگا
پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن مل کر لڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کی پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ
پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے سینیٹ الیکشن مل کر لڑنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
خاوند اور بیٹے پر لگنے والے الزامات بے بنیاد ہیں، کشمالہ طارق
جامعات طلبا کی کارکردگی کے جائزہ کیلئے آن لائن یا ا ن کیمپس امتحانات لے سکتی ہیں، ایچ ای سی
سی این جی اسٹیشنز کو سپلائی روک کر گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جارہی تھی
ہم سے کوئی معلومات اور شواہد نہیں لیے گئے، لواحقین کا مؤقف














