پبلک کے پیسہ میں سے نیب ایک روپیہ نہیں لیتا، نیب حکام
Author: عینی شیرازی
اس طرح تو کریانے کی دکان نہیں چلتی جس طرح ریاست کو چلایا جا رہا ہے،سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر
حکومت کی جانب سے اجلاس میں ای وی ایم اور کلبھوشن یادیو سے متعلق بلوں کو پیش کیا جائے گا، بابر اعوان
جوائنٹ چیف آف سٹاف اور چاروں فورسز کے نمائندے جنازے میں شرکت کریں گے
رجسٹریشن نہ کرانے والے مدارس کو بند کر دیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود
بھارتی وزیراعظم آئی سی سی کی فنڈنگ روک دے تو پاکستان کی کرکٹ ختم ہو جائے گی
گھر سے باہر بچوں پرتشدد کو قابل سزاجرم قرار دینے کا بل بھی متفقہ طور پر منظورکر لیا گیا ہے۔
ملک میں پڑھے لکھے 24 فیصد مرد 40 فیصد پڑھی لکھی خواتین بے روزگار ہیں
سندھ اگر سندھی میں نصاب پڑھانا چاہے تو ہمیں اعتراض نہیں، وفاقی وزیرتعلیم
چیف جسٹس کے خلاف تقریر کرنے کے کیسز میں نامزد ایک شخص کی جانب سے میسج موصول ہونے پر طلب کیا گیا
گھریلو تشدد سے مراد جسمانی، جذباتی، نفسیاتی، جنسی اور معاشی بدسلوکی ہے۔
اپوزیشن کی تشکیل کردہ کمیٹی میں ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی (ف) کے اراکین اسمبلی شامل ہیں۔
میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے اس ضمن میں رہنماؤں سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔
آئندہ مالی میں وفاقی وزارت تعلیم کے لیے 19 ارب سے زائد رقم مختص کی گئی ہے
شو ختم ہونے کے بعد فردوس عاشق اعوان میرے پیچھے آئی اور کہا کہ ادھر آؤ کہاں جا رہے ہو














