Author: عادل نظامی

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موممنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے مابین تلخ گفتگو پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق نواز شریف نے آصف زرداری کی ’گفتگو‘ اور فضل الرحمان نے پی پی کے شریک چیئرمین کے ’غیرجمہوری‘ رویے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کو واپس بلانے کا حق کسی کو نہیں، ہمیں لاشیں…

Read More

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید نے دورہ قطر سے واپسی پراہم ملاقات کی ہے۔  ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے احتجاج پر گفتگو بھی کی گئی۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات میں ممکنہ دھرنے کی صورت میں حکومتی تیاریوں پر بھی بات چیت کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی اجلاس: وزیراعظم کا شیخ رشید سے ہاتھ ملانے سے گریز؟ دوسری جانب حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر قیادت شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر…

Read More

وزیر اعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔  اس بابت وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈرون ٹیکنالوجی کو کمرشل مقاصد کے لیے برؤے کار لانا وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتھارٹی کے قیام سے موجود خلا کو پر کیا جا سکے گا، اتھارٹی ڈرون ٹیکنالوجی کے فروغ اور پیداوار میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے دھونس اور زبردستی سے اعتماد کا ووٹ لیا، مریم نواز عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈرون ٹیکنالوجی کے موثر استعمال سے سروس ڈیلیوری کی بہتری میں مدد ملے گی۔…

Read More

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی خالی ہونے والی نشست این اے 249 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔  یہ بھی پڑھیں: فیصل واوڈا کا بطور سینیٹر نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249 میں ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہو گا، امیدوار کاغذات نامزدگی 13 سے 17 مارچ تک جمع کرا سکیں گے۔ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے امیدواروں کے کاغذات کی ا سکروٹنی 25 مارچ تک کی جائے گی۔ امیدوار ریٹرننگ افسر کی فیصلوں کے خلاف 29 مارچ تک ایپلٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائر کر سکیں گے جبکہ امیدواروں کی…

Read More