23مارچ کو ہونے والی پریڈکی نئی تاریخ سامنے آ گئی March 23, 2023 ویب ڈیسک اسلام آباد: 23 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔ پاک آرمی نے معاشی صورتحال کی وجہ سے محدود پیمانے پر پریڈ کی تقریب منعقد کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ خراب موسم کی وجہ سے پریڈ ملتوی کرکے 25 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹیگز :ایوان صدرپریڈ ملتوی متعلقہ خبریں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے راجہ پرویز اشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش ٹی 20 ورلڈکپ، مائیکل وان کی مضبوط بیٹنگ لائن کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کا پہلا نمبر