شمالی وزیرستان، میران شاہ میں خودکش دھماکہ، 3 اہلکار شہید May 15, 2022 ویب ڈیسک شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خود کش دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خود کش دھماکے سیکیورٹی اہلکاروں کے علاوہ 3 معصوم بچے بھی شہید ہوئے ہیں۔ ٹیگز :آئی ایس پی آرسیکیورٹی متعلقہ خبریں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے مرکزی سیکرٹریٹ کو تالے لگ گئے راجہ پرویز اشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش ٹی 20 ورلڈکپ، مائیکل وان کی مضبوط بیٹنگ لائن کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کا پہلا نمبر