کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر92 پیسے تک سستا ہوگیا ہے۔
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر277 روپے کاہوگیا ہے۔
گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو کر 277.92 روپے کا ہو گیا تھا۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.