پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہو گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے ہیں، شہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.