کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہباز گل کی باتوں کا جواب دینے کے لیے شہباز گل 2 چاہیے۔
گورنر رول اور الگ صوبے کے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
ہم نیوز کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا کہ شہباز گل کی باتوں پر کیا تبصرہ کروں؟
پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ شہباز گل کی باتوں کا جواب دینے کے لیے شہباز گل 2 چاہیے۔
سندھ سرکار ہر چیز کی زمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ ہائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ، شہباز گِل
ہم نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ شہباز گل کی باتوں کا جواب دینے کے لیے شہبازگل 2 ڈھونڈ رہے ہیں جو ہمیں مل نہیں رہا ہے۔
