پاکستان کرکٹ ٹیم مختصر طرز کی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ پہنچ گئی ہے۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے 21 کھلاڑی اور 13 آفیشلز چارٹرڈ فلائٹ سے جنوبی افریقہ پہنچے ہیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوینٹی میچز 10، 12 ،14 اور 16 اپریل کو ہوں گے۔
خیال رہے کہ جنوبی افریقہ سے سیریز کے بعد پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے زمبابوے جائے گی۔
? Touchdown in Johannesburg! ?? ??#BackTheBoysInGreen #HarHaalMainCricket #SAvPAK pic.twitter.com/o0qbVH88Et
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 26, 2021
