مہمند سیکٹرکے قریب افغان چیک پوسٹ مکمل تباہ، پاک فوج کے جوانوں نے افغان طالبان فوج کی گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیا
افغان طالبان رجیم مذہب کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کر رہی ہے
اینٹی ڈرون سسٹمز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام ڈرونز کو فضا میں ہی مار گرایا
پناہ گزینوں کی درجنوں گاڑیاں حفاظتی اقدام کے طور پر لنڈی کوتل منتقل کر دی گئیں
افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں میں اضافہ افسوسناک، پاکستان نے اقوامِ متحدہ چارٹر کے تحت حقِ دفاع استعمال کیا، ترجمان دفترخارجہ
فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، تنازعات بات چیت سے حل کیے جائیں ، ترجمان وزارت خارجہ
سیکیورٹی خدشات کے باعث کمرشل اور نجی ڈرون اڑانے پر فوری پابندی عائد کر دی گئی
افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کی پاکستان کیخلاف کارروائیاں ناقابل قبول ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
اسکائی نیوز نے ایکس پر دعویٰ کیا تھا کہ افغانستان کی فضائیہ نے پاکستان کے خلاف حملے کیے ہیں