تین رکنی کونسل میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ایرانی چیف جسٹس بھی شامل ہیں
ایسے اقدامات خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں
دشمن ہمیں تقسیم کرنے کی سازش کر رہا ہے ، قومی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرانا ہے
بدامنی سے بچیں، قومی اتحاد اور استحکام ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے
وزیراعظم نے کل دورے پر روانہ ہونا تھا ، نئی تاریخ کا اعلان مشاورت سے کیا جائے گا ، وزیراعظم ہاؤس
صوبہ ہرمزگان کے شہر میناب میں پرائمری گرلز اسکول پر حملے میں 148 افراد شہید ہوئے
ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کی نشاندہی کر لی گئی اور دفاعی نظام فعال ہے، اسرائیلی فوج
ٹرمپ اوراسرائیلی وزیراعظم نے ریڈ لائن عبور کر لی، اب قیمت چکانا ہوگی، باقر قالیباف
پاکستانی فورسز کو دیکھتے ہی مخالف عناصر نے پسپائی اختیار کی