ایران بھر میں معمول کے مطابق سرگرمیاں جاری ہیں،تمام گورنرز کے ساتھ رابطے میں ہیں
کارروائی ایران کے حساس ترین حکومتی انفراسٹرکچر کے خلاف کی گئی ، اسرائیلی حکام
افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی ٹھل سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
ایران پر حملے کے بعد پاکستان نے معاملہ سلجھانے کی کوشش کی ، سینیٹ میں اظہار خیال
بریفنگ کل دن 11 بجے دی جائے گی ، وزیراعظم نے رہنماؤں کو مدعو کر لیا
پاستور اسٹریٹ پر محافظوں اور ڈرائیوروں کی نقل و حرکت مستقل نگرانی میں رہی ، برطانوی اخبار
افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بھاری نقصان کا سامنا ہے ، سکیورٹی ذرائع
عمان سے امریکی سفارتی عملہ سکیورٹی خطرات کے باعث روانہ ہو گیا
سعودی عرب نے ڈرون حملے کے بعد اپنی سب سے بڑی آئل ریفائنری عارضی طور پر بند کر دی، جس سے ریفائنڈ مصنوعات کی قیمتیں بھی اوپر چلی گئیں