ایران اُن ممالک پر حملہ کر رہا ہے جن کا موجودہ صورتحال سے کوئی تعلق نہیں تھا، امریکی صدر
یو اے ای کی پوزیشن توازن پر مبنی ہے، حالانکہ حالات سنگین ہیں ، حکام
دورانِ معائنہ عمران خان کی بصری صلاحیت، فنڈوسکوپی، سلٹ لیمپ معائنہ اورآپٹیکل کوہرنس ٹوموگرافی ٹیسٹ کئے گئے
شہر بوشہر کے ایئر پورٹ پر حملے میں ایئرکیریئر اورریاستی اسمبلی آف ایکسپرٹس کی عمارت مکمل تباہ، ایرانی میڈیا
ریڈار کی رینج 5 ہزار کلومیٹر اور قیمت ایک ارب ڈالر سے زائد تھی ، ایرانی سرکاری میڈیا
متبادل ائیرپورٹس دستیاب اور معمول کے مطابق استعمال ہو رہے ہیں،تمام کمرشل فلائٹس، آمد، روانگی اور اوور فلائٹس پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان
49 فیصد برطانوی شہری امریکا کی ایران کے خلاف جنگ کے مخالف، فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت دینے پر بھی اختلاف
آنے والے گھنٹوں میں ایران کے دارالحکومت کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنانے کا اعلان
آغاز دوپہر ایک بج کر 44منٹ جبکہ عروج 4 بج کر 34 منٹ پر ہوا تھا، محکمہ موسمیات