بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، یورپی پارلیمانی کمیٹی کا مطالبہFebruary 20, 2019ویب ڈیسک0 مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پریورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی کا بھارتی افواج کی جانب سے کشمیروں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر مباحثہ کیا گیا