ترکی میں زلزلہ: پاکستانی سفارتخانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیاOctober 30, 2020ویب ڈیسک0 پاکستانی سفارتخانے میں قائم کی جانے والی ہیلپ لائن سینٹر سے فون نمبر 00905314966399 پر رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔