صومالیہ: ہوٹل پر دہشت گردانہ حملہ، دس ہلاک 50 زخمیJuly 13, 2019ویب ڈیسک0 دھماکہ کرنے کے بعد مسلح دہشت گرد ہوٹل میں داخل ہوئے جس کے بعد سے ان کی مقامی سیکیورٹی فورسز سے دو بدو جھڑپیں ہو رہی ہیں۔