تیزہواؤں سے اسلام آباد ہوئی اڈے کا ٹرمینل سرک گیاMay 10, 2020محمد ظریف0 19 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہوائی اڈے پر ناقص تعمیر کے سبب نقصانات معمول بن چکے ہیں اور تعمیر کے کچھ عرصہ بعد ہی مسائل پیدا ہونے شروع ہوگئے تھے