دہلی فسادات: ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی، فوج بلانے اور وزیرداخلہ کے استعفے کا مطالبہFebruary 26, 2020محمد العاص0 بھارتی میڈیا کے مطابق فسادات کے دوران 180 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں، جن میں سے متعدد کی حالت نازک ہے