بھارت، مسلمان شہری پر تشدد، ہندو مذہب کا نعرہ لگوانیوالے ملزمان گرفتارJune 18, 2023Fahad Bin Shakir0 ساحل کو تین ملزمان نے پہلے پکڑ کر درخت سے باندھا، بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، گنجا کیا اور پھر ہندو مذہب کے زبردستی نعرے لگوا کر جان بخشی۔