’ہم درد‘ بنیں اور غریبوں کا چولہا جلائے رکھیںMarch 24, 2020ویب ڈیسک0 پاکستانی شوبرانڈسٹری کے مشہورنام علی رحمان خان نے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کے تحت اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ان لوگوں کو ہم درد کی ضرورت ہے جو مشکلات کا شکار ہیں