وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاسJune 18, 2019ریحان سید0 کابینہ اجلاس میں ہائی پاورتحقیقاتی کمیشن کی تشکیل اور اسکے سربراہ کے لیے نام کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔