فیس بک کے بانی جیسا 1900 سالہ قدیم مجسمہ دریافتFebruary 20, 2021ویب ڈیسک0 امریکہ میں ماہرین آثار قدیمہ نے 1،900 سال قدیم 2 انچ لمبا مجسمہ دریافت کیا ہے جس کا ہئیر اسٹائل فیس بک کے بانی مارک زکربرگ جیسا ہے۔