گیس بلوں کی اضافی رقم، وزیر اعظم نے رقم مختص کر دیMarch 18, 2019ریحان سید0 عمران خان نے گیس بلوں کی اضافی رقم واپس کرنے کے لیے وزارت خزانہ کو 50 کروڑ روہے جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔