وزیر اعظم کے گھبرانے کا وقت آ گیا، مریم اورنگزیبOctober 19, 2019ویب ڈیسک0 مریم اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی پر نوٹس لینے کے بجائے سلیکٹڈ، نالائق اور نااہل وزیر اعظم استعفیٰ دیں۔