سندھ حکومت کو گٹکا بنانے اور فروخت کرنے کی سزا سے متعلق قانون سازی کیلئے 10 دسمبر تک مہلتNovember 18, 2019ساجد اعوان0 دوران سماعت سیکریٹری ہیلتھ کاکہناتھا کہ ہم نے قانون بنانے کیلیے سمری آگے بھیج دی ہے لہذا مہلت دی جائے۔گزشتہ سماعت پر 20 اسپتالوں کا ریکارڈ جمع کرا دیاتھا ۔