’گوگل برین‘ اسکولوں کی ضرورت ختم کر دے گاJune 27, 2019ویب ڈیسک0 جب گوگل آپ کے دماغ میں بیٹھا ہو گا آٹھ سال کے بچے سے لے کر 80 سال کے بوڑھے تک فوری علم حاصل کر سکیں گے۔