پنجاب میں گورننس کا ماڈل بدل دیا ہے، عثمان بزدارFebruary 21, 2021ویب ڈیسک0 دفتر بیٹھ کر کام کرنے کا عادی نہیں، عوامی مسائل جاننے کے لیے وزٹ ضروری ہیں اور اس سے فیڈ بیک ملتا ہے، وزیراعلی پنجاب