وزیراعظم نے گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے استعفیٰ مانگ لیاApril 30, 2021ویب ڈیسک0 بلوچستان میں نیا گورنرتعینات کرنا چاہتے ہیں، درخواست ہے کہ آپ مستعفی ہو جائیں، عمران خان